16

پاکستان سمیت متعدد ممالک میں آج سورج گرہن ہوگا

واشنگٹن/ لاہور (آن لائن+ نیٹ نیوز) امریکہ میں ایک صدی یعنی سو سال بعد پہلا مکمل سورج گرہن آج پیر کو ہو گا۔ سورج گرہن دیکھنے کیلئے واشنگٹن کے ایئر اینڈ سپیس میوزیم سمیت سینکڑوں مقامات پر خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں متبادل توانائی کے دور میں شمسی توانائی کے حوالے سے گرڈ پاورز سے متعلق پہلے بڑے تجربے کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔ ناسا نے گرہن دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں میں مفت خصوصی عینکیں …

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں