14

طالبان کے پاس جنگ ختم کرنے کا راستہ مذاکرات پر مبنی ہے، امریکا

امریکا کے وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن کا کہنا ہے کہ پاکستان پردباو اور افغانستان میں آپریشن کی رفتار بڑھانیسیسیاسی حل نکالنے میں مددمل سکتی ہے۔ طالبان کیپاس جنگ ختم کرنیکاراستہ امن اورمذاکرات پرمبنی سیاسی حل ہے۔
امریکی وزیرخارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ خطیمیں امن واستحکام کویقینی بنانیکیلییبھارت اہم کرداراداکریگا۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں سیاسی اورمعاشی جدت میں بھارت کیتعاون کاخیرمقدم کریں گے،افغان حکومت اورطالبان کیدرمیان امن مذاکرات میں تعاون کیلییتیارہیں۔
ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ افغانستان سیمتعلق نئی حکمت عمل گزشتہ حکمت عمل سیمختلف ہے،امریکاکی گزشتہ حکمت عملی مصنوعی ڈیڈلائنز پرمبنی تھی،طالبان پرواضح کردیا انہیں جنگ نہیں جیتنیدیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ افغان امن عمل کیلییہمسائیوں سمیت عالمی برادری سیتعاون چاہتیہیں،بلاشرط افغان حکومت اورطالبان کیدرمیان امن مذاکرات میں تعاون کے لئیتیارہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں