56

خرم سلیم کھوکھر ایڈووکیٹ جماعت اسلامی یوتھ سٹی گوجرانوالہ کے صد ر مقرر

گوجرانوالہ (عبدالخالق)خر م سلیم ایڈووکیٹ کو جماعت اسلامی یوتھ سٹی گوجرانوالہ کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے ۔جس کا اعلان امیر جماعت اسلامی سٹی گوجرانوالہ مظہر اقبال ر ندھاوا ،ڈویثرنل صدر جماعت اسلامی یوتھ فرقان عزیز بٹ نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر سٹی صدر نائب امراء حاجی مشتاق ابراہیم انصاری،سید عمر فاروق گیلانی ،جنرل سیکرٹری فیاض منیر جرال ،ودیگر ذمہ داران بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں