39

فرانسیسی صدر کا ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور تحفہ دیا پودا وائٹ ہاس سے غائب

واشنگٹن(اُردو نیوز)فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی جانب سے امریکی ہم منصب ٹرمپ کو بطور تحفہ دیا پودا غائب ہو گیا۔ اس پودے کو فرانس میں مارے گئے امریکی فوجیوں کی یاد میں دونوں رہنماں نے وائٹ ہاس کے باغ میں لگایا تھا۔
یہ پودا فرانس کے شمالی مشرق میں اس علاقے سے لایا گیا تھا جہاں جنگِ عظیم دوئم میں کئی امریکی فوجی مارے گئے تھے، فرانسیسی صدر نے کہا تھا کہ یہ درخت ہمیں ان باتوں کی یاد دلائے گا جو دونوں ممالک کو یکجا رکھے ہوئے ہیں۔ پودا امریکا اور فرانس کے صدور نے مل کر وائٹ ہاس کے لان میں لگایاتھا. چار روز بعد پودا اپنی جگہ سے غائب ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں