5

مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مظاہرہ پاکستانی پرچم لہرایا گیا

سرینگر: (اُردو نیوز) مقبوضہ کشمیر میں ایک زبردست بھارت مخالف مظاہرہ کیا گیا جس میں پاکستان کا پرچم لہرایا گیا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوان سمیر احمد بٹ کے آبائی علاقے پلوامہ دربگام میں ایک زبردست بھارت مخالف مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے، انھوں نے اس موقع پر پاکستان کا پرچم بھی لہرایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں