8

مقبوضہ کشمیر، ہندو انتہا پسندوں نے طالب علم کو چھرا مار کر قتل کردیا

جموں: (اُردو نیوز) مقبوضہ کشمیر میں جموں خطے کے ضلع کٹھوعہ میں ہندوانتہا پسندوں نے گیارہویں جماعت کے ایک مسلمان طالب علم لیاقت علی کی چھرا مار کر قتل کر دیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق طالب علم کے قتل کا بہیمانہ واقعہ کٹھوعہ کے علاقے بلاورمیں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے لیاقت علی کے قتل میں ملوث دو افراد ابشیک شرما اور ہونی کھجویا کو گرفتار کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں