14

خواجہ سراں کی کہانی پر مبنی فلم شناخت ریلیز ہوگی

لاہور: (اُردو نیوز) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سراں کے موضوع پر بننے والی فلم شناخت مکمل ہوگئی ہے جو آج ریلیز کی جائے گی۔
لالی ووڈ انڈسٹری میں بھی منفرد موضوعات پر فلمیں بننے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور اب خواجہ سراں کی زندگیوں پر فلم شناخت بن گئی ہے جس کے مصنف و ہدایت کار زبیر شوکت اور پروڈیوسر فواد علی ہیں جب کہ فلم میں اداکار نیئر اعجاز نے مرکزی کردار ادا کیا ہے اور فلم آج سینما گھروں میں نما ئش کے لیے پیش کی جائے گی، فلم میں خواجہ سراں کے مسائل کو نمایاں کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں