1

مورثی سیاست کیخلاف نعرے لگانیوالے خودپارٹی کارکنوں کونظراندازکررہے ہیں:قمرزمان کائرہ

لاہور:پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدرقمرزمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مورثی سیاست کیخلاف نعرے لگانیوالے خودپارٹی کارکنوں کونظراندازکررہے ہیں، لوگوں کوضمنی الیکشن میں اپنی رائے کااظہارکرکے ان کی سمت درست کرنی چاہیے،اس حکومت کی کوئی سمت نہیں ہے،سوا مہینے میں قوم کے سامنے ان کی کارکردگی کھل کرسامنے آگئی،عوام پر سیکڑوں قسم کے ٹیکس لگادیے گئے ہیں،
موجودہ حکومت کی بوکھلاہٹ کھل کرسامنے آگئی ہے،عوام پر مہنگائی کے بم گرائے جارہے ہیں،عوام کوریلیف دینے کی دعویدارحکومت نے آتے ہی مہنگائی کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں