1

کراچی کا شربت فروش ارب ہو گیا ارب پتی

کراچی :نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق کراچی میں شربت فروش کے اکانٹ میں 2 ارب روپے ٹرانسفرہونے کاانکشاف ہو ا جس نے شہری کو پریشانی مین مبتلا کر دیا ،اس حوالے سے شربت فروش شہری عبد القادر نے کہاکہ ایف آئی اے کے لیٹرسے اکانٹ اور2ارب روپے کاپتاچلا ہے، معلوم نہیں میرے اکانٹ میں پیسے کیسے ٹرانسفرہوئے،پولیس بھی میرے گھرکے باہرموجودہے،مین ان پڑھ ہوں مشکل سے اردو میں دستخط کرتاہوں،مجھے یہ کہا جا رہا ہے کہ آپ نے انگریزی میں دستخط کیے، 40گزکے مکان میں رہتاہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں