1

آل رانڈر عبدالرزاق پی ایس ایل میں لاہور قلندر کی نمائندگی کریں گے

ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 4 سے 6 اکتوبر تک شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں لاہور قلندرز سمیت دنیا بھر کی ٹاپ ٹی ٹوئنٹی ٹیمیں شریک ہوں گی۔
جارح مزاج بیٹسمین عمران نذیر پی ایس ایل فرنچائز کا حصہ بن گئے ہر ٹیم میں چار انٹرنیشنل پلیئرز کی شرکت لازمی ہے، عبدالرزاق بطور انٹرنیشنل پلیئرلاہور قلندرز کا حصہ بنے ہیں۔
اس سے قبل لاہور قلندرز نے جارح مزاج بیٹمیسن عمران نذیر کو بھی اس ٹورنامنٹ کیلئے سائن کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رانڈر عبدالرزاق آئندہ ماہ ابوظہبی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔
عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ وہ ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کیلئے لاہور قلندرز کا حصہ بننے پر کافی خوش ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں