1

بھارت جارحیت اور دہشت گردی سے باز رہے، صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد:مسعود احمد خان گزشتہ روز کشمیر ہائوس اسلام آباد میں ممبر برطانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ، میئر آف راشڈیل کونسلر محمد زمان، ایلن بریٹ لیڈر آف راشڈیل کونسل، ایلڈر مین، مشتاق لاشاری سی بی ای( چیئرمین تھرڈ ورلڈ سالیڈیریٹی)کونسلر عاصم رشید آف مانچسٹراور کونسلر سلمان علی سابق میئر راشڈیل کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔
صدر آزاد کشمیر سردار مسعود احمد خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ہندوستان پر بھی وہی پابندیاں عائدکرے جوکسی دہشت گرد ملک پر عائد کی جاتی ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کوموثر انداز میں اجاگر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں